التخطي إلى المحتوى الرئيسي

المشاركات

عرض المشاركات من أبريل, 2020

موت ایک اٹل حقیقت ہے

موت  ایک اٹل حقیقت ‌ ازقلم محمد محب الله المحمدي ،سپول ،بہار  اللہ کا ارشاد ھے : قُل إن الموت الذي تفرون منه فإنه ملاقيكم ثم تردون إلي عالم الغيب والشهادة فينبئكم بما كنتم تعملون {سورة الجمعه 8 }ترجمہ : ان سے کہہ دو { اۓ نفس پرستو} جس موت سے تم اس قدر بھاگتے ھو وہ{ کچھ تمہیں چھوڑ نہ دۓگی } ایک دن ضرور آیگی پھر تم اس خدا کی طرف لوٹائے جاؤ گے جوپوشیدہ اور ظاہر سب کچھ جانتا ہے پھر جو کچھ تم کرتے رہے وہ تم کو اس سے آگاہ کردۓگا ۔۔ موت ایک اٹل حقیقت ہے اس سے کسی کو مفر نہیں کل شئ ھالک الا وجھہ ، ہر نفس کو جام موت پینا ہے چاھے شاہ ہو یا گدا فقیر ہو یامتمول عالم ہو یاجاہل ،علامہ فہامہ ہو یا متحذلق  ،پروفیسر ہو یادکتور ،مردہو یاعورت موت ہر ایک کو آنی ہے سب کو فنا کے گھاٹ اترنا ہے ، اس سے کسی کورستگاری نہیں اس سے کوئی چاپلوسی کرکے نہیں بچ سکتا ،روۓزمین پر کوئی ایسا فرد نھیں جوموت سے خوف نہ کھاتا ہو اور اس لفظ کے سننے سے اسکے  بدن پر خوف وڈر طاری نہ ہوتاہو اور اسکا جسم لرزاں وترساں نہ ہوتاہو ،ہم جہاں بھی رھیں موت ھمیں آملےگی اللہ کا ارشاد ہے .أينما تكونوا يدرككم الموت ...

موت ایک حتمی شئ ھے اس سے کسی کو مفر نہیں

دعوت الی اللہ اہمیت وضرورت

دعوت الي الله اهميت وضرورت. ازقلم محمد محب الله محمدي ...... سپول بھار ،الهند ..... ٧٠٣٣٧٥٣١٥٥ ‌ ‌دعوت وتبليغ نشر واشاعات تفهيم وتذكير اصلاح نفس اصلاح حال مجتمع...... يہ چیزیں انبیایی مشن ہیں اور ان چیزوں کی قوم ومعاشرہ کو ہمہ وقت وہر آن سخت ضرورت رہتی ہے.اللہ سبحانہ وتعالی نے انبیاء ورسل کو انہیں ضرورتوں کی تکمیل کے لئے بھیجا جيسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا... انا أرسلنا نوحا الي قومه ان أنذر قومك من قبل ان ياتيهم عذاب اليم قال يا قوم اني لكم نذير مبين (سورة نوح ١)اور اخیر میں پیارے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرما کر نبوت ورسالت کے خاتمے کااعلان کردیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی انھیں مقاصد کی تکمیل کے لیے بھیجا جیسا کہ قرآن میں کہا گیا ہے.. ياايها الني انا أرسلناك شاهدا ومبشرا ونذيرا وداعيا إلى الله باذنه وسراجا منيرا(سورة الأحزاب ٤٥) وقل هذه سبيلي ادعوا الي الله على بصيرة أنا ومن اتبعني وسبحان الله وما انا من المشركين (سورة يوسف ١٠٨) یقیناً دعوت الی اللہ  ایک مہتم بالشان  کام اور عمل جلیل ہیں لیکن آج امت محمدیہ جانكني کے عالم میں ہے اور ف...