التخطي إلى المحتوى الرئيسي

المشاركات

عرض المشاركات من مايو, 2020

رمضان

رمضان اور تلاوتِ قرآن ازقلم ،محمد محب اللہ سپولی رمضان کی آمد مسلمانانِ عالم کو مبارک ہو بالخصوص ان لوگوں کو جو اس ماہ کے ہر ہر لمحہ  ذکر و تسبیح،تلاوت قرآن اور قرآن فہمی اور اس پر غوروفکر میں گذار رہےہیں ۔ ہر مسلمان کو ماہ رمضان میں خصوصی طور سے سے تلاوتِ قرآن کا اہتمام کرنا چاہیے اسلئے کہ اسی ماہ میں قرآن کا نزول ہوا اللہ نے فرمایا ۔۔شهر رمضان الذي أنزل فيه القرآن هدي للناس وبينات من الهدى والفرقان ﴿ سورة البقرة ١٨٥﴾  ترجمہ : رمضان کا مہینہ ہے جس میں قرآن کا نزول ہوا وہ انسانوں کے لئے رہنما ہے ہدایت کی روشن صداقتیں رکھتاہے اور حق کو باطل سے الگ کردینے والا ہے فضیلت  تلاوتِ قرآن :  حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اللہ کی کتاب{قرآن} سے ایک حرف پڑھا اسکے لئے ایک نیکی ہے اور ایک نیکی کا بدلہ دس گنا ہے اور میں نہیں کہتا کہ الم ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے ﴿رواہ الترمذی ٢٣٢٧﴾ دوسری حدیث ۔۔۔ الصيام والقرآن يشفعان للعبد يوم القيامة ﴿صحيح الجامع ٣٨٨٢﴾ روزہ اور قرآن ب...