التخطي إلى المحتوى الرئيسي

المشاركات

عرض المشاركات من أكتوبر, 2026
 شرک اکبر و اصغر کے درمیان فروق وامتیازات۔ از قلم ۔ محمد محب اللہ محمد سیف الدین المحمدی ۔ شرک وکفر، زندقہ والحاد رب تعالیٰ سے بغاوت،  دنیا کا سب سے بڑا جرم اور سب سے زیادہ سنگین معاملہ ہے،دین اسلام دین فطرت ہے اور اس کی اساسی و بنیادی تعلیم توحید ہے۔ اسلام نے شرک وکفر زندقہ والحاد کو جڑوں سے اکھاڑ پھینکا تھا، لیکن آج شرک وکفر زندقہ والحاد کی اس میں اس حد تک آمیزش کر دی گئی ہے کہ اصل دین پس پردہ چلا گیا اور خود ساختہ دین، نام نہاد صوفی بزرگوں والا دین بہت سارے لوگوں میں رواج پا گیا ہے۔ جو کام اسلام میں باعث ضلالت و گمراہی تھے ، آج وہ راہ ہدایت ہیں حتی کہ توحید شرک ہوگئی اور شرک توحید بن گیا ، اسلام کفر ہو گیا اور کفر نے اسلام کا لبادہ اوڑھ لیا۔ سنت بدعت کہلائی جانے لگی اور بدعت سنت کے روپ میں سامنے آگئی گویا باطل حق بن گیا اور حق باطل وقابل تردید ،امت مسلمہ کی طرف اپنی نسبت کرنے والے بہترے لوگ کفر وشرک کی غلاظتوں میں بری طرح ڈوبے ہوئے ہیں ظلمات بعضھا فوق بعض کا منظر ہے ۔ شرک کی حقیقت : شرک " مجرد سے اسم مصدر ہے ، اور مزید فیہ سے ” أَشْرَكَ آتا ہے۔ بمعنی حصہ، کہا جاتا ہے" ...